نخل شمع دان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رنگین موم کا بنا ہوا درخت جو شمع دان میں ہوتا ہے اور جس کے کئی حصے روشن کیے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رنگین موم کا بنا ہوا درخت جو شمع دان میں ہوتا ہے اور جس کے کئی حصے روشن کیے جاتے ہیں۔